How much will the salary of government employees be increased in Sindh province?
صوبہ سندھ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں کتنا
اضافہ ہو گا۔
پاکستان۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سترہ جون
بدھ کو سندھ کابجٹ پیش کرینگے۔سندھ حکومت نے مالی سال 2020-21 کیلئے 12 کھرب 20
ارب روپے سے زائد کی بجٹ تجاویز تیار کرلی ہیں۔نئے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی
تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں ہو گا۔ذرائع کے مطابق
تنخواہوں اور پنشن میں 5 سے دس فیصد اضافے کی تجویز ہے۔محکمہ صحت کے بجٹ میں
15فیصد اضافہ کرنے اور اس محکمہ کے نامکمل منصوبوں کی تکمیل کیلئے ترجیحی بنیاد پر
فنڈز مختص کیے جانے کی بھی تجویز ہے ۔بجٹ میں کرونا وبا اور ٹڈی دل کے حملوں کی
روک تھام اہم ایجنڈا ہوگا۔
Comments
Post a Comment